ہماری مالياتی

ہماری مالياتی 990 آئی آر ايس

ڈی آر ايف اپنی تمام سرگرميوں، انتظامی امور اور اپنے ادارہ کے عزم کی شفاف جواب د ہی کے لئے حوصلہ افزائی کرتی ہے- ڈی آر ايف 990 آئی آر ايس فارم سال 2010، 2011، 2012 اور ٹيکس شناخت اور ٹيکس معاف ليٹر پيش کرتی ہے- اسی طرح ڈی آر ايف کی سالانہ اسٹيٹمنٹ، بائی لاز، بورڈ کی ميٹينگ ريکارڈ اور مفاہميت کی پاليسی تحريری درخواست پر يا ذاتی صورت ميں د ستياب ہيں- ٹيکس شناخت نمبر 200860523 

Tax ID# 20-0860523