ہمارے شراکت دار

 

World Sight

Read more

Hardin Memorial Hospital

Read more

Lady Fatemah (a.s.) Charitable Trust

 ڈ يويلپمنٹ اينڈ ريليف فاؤنڈ يشن (ڈی آر ايف) کو خوشی ہے کہ اس کی ليڈی فاطمہ چيريٹيبل ٹرسٹ ( ايل ايف سی ٹی ) کے ساتھ ايک وسيع شراکت ہے- ايل ايف سی ٹی غير سرکاری، غير منافع بخش، مذ ہبی بنياد پر انسانی خدمت کی يو- کے ميں قائم ايک تنظيم ہے- ايل ايف سی ٹی کا مقصد منصوبوں کا قيام اور انتظامی امور کے ذريعہ ضرورت مند لوگوں کی زندگيوں ميں ايک فرق پيدا کرنا ہے- ايل ايف سی ٹی کے پاس تعليمی، انسانيت کی خدمت، ممکن مالی امداد، سولر چولھے، قبل پيشہ ورانہ ٹرينيگ، کنويں، ہاتھ کے نل اور ميڈ یکل منصوبے لبنان، غازہ، پا بند ياں ااٹھنے کے بعد افغانستان ميں، عراق، ايران، انڈ یا، ويسٹ بينک، کشمير، کينيا، تنزانيا، پيمبا، پاکستان اور    د يگر ممالک ميں موجود ہيں- ايل ايف سی ٹی تقريبا" 1000 يتيموں کی سرپرستی ڈی آر ايف کے ذريعہ کرتی ہے- ڈی آر ايف کی مالی مدد کرنے والے يو- کے ميں ايل ايف سی ٹی کے ذريعہ مدد کر سکتے ہيں اور ٹيکس ميں رعايت کی رسيد حاصل کر سکتے ہيں- بالکل اسی طرح امريکہ ميں ايل ايف سی ٹی کے معاوين ڈی آر ايف کے ذريعہ مدد کر سکتے ہيں اور ٹيکس رعايت کی رسيد حاصل کر سکتے ہيں- ہميں ڈی آر ايف اور ايل ايف سی ٹی کی اس وسيع شراکت سے اچھی توقعات ہيں-   
Read more

Michigan State University Institute of International Health

 
Read more