اپنے آپ کو شامل کريں

ڈ يويلپمنٹ اينڈ ريليف فاؤنڈ يشن (ڈی آر ايف) کے ذريعہ لوگوں کی مدد کرنے کے کئی طريقے ہيں :

 

 ڈی آر ايف کے بارے ميں معلوماتی سامان تقسيم کريں، مثال کے طور پر، اپنے دوستوں اور ساتھيوں کو ڈی آر ايف نيوز ليٹر ای ميل کريں-

 

 ڈی آر ايف کے کسی پروجکٹ کے لئے فنڈ جمع کريں- اپنے محلہ ميں فنڈ جمع کرنے کی تقريب کريں-

 

اگر آپ کسی شعبے يا پيشہ ميں ما ہر ہيں تو ڈی آر ايف کے ذريعہ لوگوں کی تربيت کريں-

 

وہ لوگ جنکو ميڈ يکل کا تجربہ ہے دوسروں کی مدد کے لئے رضاکارانہ طور پر 2015 اور 2016 ميں کربلا اسپتال ميں کام کر سکتے ہيں-

 

اگر آپ ٹيچر ہيں تو رضاکارانہ طور پر ڈی آر ايف کے يتيم اسکول ميں کام کر سکتے ہيں-