بيواؤں کی امداد

غربت کو ختم کرنا اور عورتوں ميں صلاحيت پيدہ کرنا  ڈ يويلپمنٹ اينڈ ريليف فاؤنڈ يشن ( ڈی آر ايف) کے بنيادی مقاصد ميں سے ہيں- عراق کی منصوبہ بندی کی وزارت کے مطابق عراقی ايک دن ميں 2۔2 ڈالر سے بھی کم کما تے ہيں- دو ملين کے قريب بيوا عورتيں معاشی جدوجہد کی شکار ہيں- تعليم کی کمی کی وجہ سے عورتوں کو روزگار ملنا مشکل ہوتا ہے- ڈی آر ايف ان عورتوں کو آمد نی بخش ہنر، جيسے کہ سلائی کا کام، سکھاتا ہے- ڈی آر ايف نے نہ صرف ان عورتوں کو سلائی کا ہنر سکھايا بلکہ کپڑے سينے کی مشينيں بھی مہيا کيں جس کے لئے ہم سيپاز فاؤنڈ يشن اورينج کاؤنٹی کے شکر گزار ہيں- عورتوں کی معاشی حالت بہتر بنانے ميں ہماری مدد کريں- آپ کی پيسوں سے عورتوں کے خاندانوں کو مدد  پہنچے گی-  

Project Images: