خوراک اور مختلف اشياء کی تقسيم

ڈ يويلپمنٹ اينڈ ريليف فاؤنڈ يشن (ڈی آر ايف) اور سيپاز فاؤنڈ يشن اورينج کاؤنٹی کی شرکت سے 72 خاندانوں کو کچن کی ضروريات جيسے چولھے، فريج اور واٹر کولر فراہم کئے گئے- اس کے علاوہ، رمضان کے مہينہ ميں ايک ہزار سے زيادہ خاندانون کو کھا نا تقسيم کيا گيا- بجلی کی کمی کی وجہ سے عراقی لوگوں کو ايک د ن ميں دس گھنٹے سے بھی کم بجلی فراہم ہوتی ہے- گرميوں ميں درجہ حرارت 130 ڈگری تک پہنچ جاتا ہے- ہم سيپاز فاؤنڈ يشن کے تعاون کے شکر گزار ہيں- بہت سے خاندانوں کو ہماری مدد کی ضرورت ہے جو کہ آپ کی مالی مدد سے ممکن ہو سکتا ہے- ايک فرد کی ايک وقت کی خوراک کی قيمت امريکی 5 ڈالر ہے-

Project Images: