ضامن يتيم بچے

ڈ يويلپمنٹ اينڈ ريليف فاؤنڈ يشن (ڈی آر ايف) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے منظور شدہ بچوں کے ح‍قوق کے اعلاميہ کی مکمل حمايت کرتی ہے- دراصل ہماری بنيادی اقدار اس اعلاميہ کے آرٹيکل سے بہت مشابہت رکھتی ہے- آرٹيکل نمبر 2 کے تحت يہ بچوں کا حق ہے کہ ان کی جسمانی، ذ ہنی اور معا شرتی نشونما کی خاص حفاظت کی جائے- يونيسف کے مطا بق 800000 سے زيادہ عراقی یتيم سڑکوں پر رہتے ہيں- ہماری کوشش ہے کہ ان سب يتيموں کو گھر، مالی امداد، کپڑے، خوراک اور تعليم مہيا کی جائے- ابھی ڈی آر ايف 3000 سے زيادہ يتيموں کی ذمہ داری لئے ہوئے ہے جس کے لئے مالی معاوين کے ہم شکر گزار ہيں- آپ ہمارے پروگرام ميں 600 ڈالر سالانہ يا 50 ڈالر ماہوار دے کر ايک يتيم کی پرورش ميں مدد کر سکتے ہيں- مالی رقم چيک کے ذريعہ، منی آرڈر، کريڈٹ کارڈ يا پےپال کے ذريعہ بھيج سکتے ہيں- اگر آپ چاہيں تو دس سے بارہ ہفتہ کے اندر اپنے ضامن يتيم کے بارے ميں معلومات، مثلا" تصوير يا کارڈ، وصول کر سکتے ہيں-  

Project Images: