ڈی آر ايف کے بارے ميں

Contact Us

7944 N. Maple Ave. #115

Fresno, CA 93720

559-322-4852

info@drfcharity.org

 

ادارہ کی وضا حت

بہتر مستقبل، تعليم اور دوسری امداد فراہم کرنا

 

ادارہ کا مقصد

ڈ يويلپمنٹ اينڈ ريليف فاؤنڈ يشن ( ڈی آر ايف) کا عزم ٹوٹے ہوئے د لوں ميں مستقبل کے لئے  اميد پيدا کرنا بذريعہ بچوں کی اعلی تعليم، بيواؤں کی تربيت کے ذريعہ آمد نی کا پيدا کرنا، غريب خا ندانوں اور کفالتی يتيم اور کم نصيب بچوں ميں صحت مند خوراک کی تقسيم اور بيماروں کے مکمل علاج کے لۓ ايک ہسپتال کی تعمير  

 

ہم کون ہيں

ڈ يويلپمنٹ اينڈ ريليف فاؤنڈ يشن (ڈی آر ايف) ايک غير منافع بخش خيراتی تنظيم ہے جسکو امريکہ ميں آئی آر ايس کے کوڈ  سيکشن 501- سی- 3 کے طور پر ٹيکس فری قرار د يا گيا ہے- ڈی آر ايف کا وجود 2004 ميں عمل ميں آ يا جب صدام حسين کی حکومت عراق ميں ختم ہوئی- تنظيم کا وجود اس بنياد پر رکھا گيا کہ اعلی تعليم اور صحت مند معا شرہ جمہوری قوم کی تعمير کا لازمی حصہ ہيں اور اس اعتقاد پر اس کی بنياد رکھی گئی کہ غريب اور پسما ندہ لوگوں کو امداد مہيا کرنا پوری د نيا کی ذمہ داری ہے   

 

ہم کيا کرتے ہيں اور کس کی خدمت انجام د يتے ہيں

ڈ يويلپمنٹ اينڈ ريليف فاؤنڈ يشن ( ڈی آر ايف)  یہ کوشش کرتا ہے کہ عراق ميں ان لوگوں کی مدد کی جا ئے جو کم نصيب ہيں- ہم يتيم بچوں کی اعلی تعليم اور بيواؤں کے لئے ذريعہ آمد نی پيدا کرنے کے لئے کوشاں ہيں- ڈی آر ايف کی يہ کوشش ہے کہ اس معا شرہ ميں صحت مند خوراک کی تقسيم کے ذريعہ صحت کے معيار کو بلند کيا جائے اور مستقبل قريب ميں ڈی آر ايف کا کربلا اسپتال مريضوں کے لۓ مکمل علاج فراہم کرے گا